Advertisement

نوازالدین صدیقی نے امیتابھ بچن کیساتھ دلچسپ تصویر شیئر کردی

نوازالدین صدیقی نے امیتابھ بچن کیساتھ دلچسپ تصویر شیئر کردی

بالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکارنوازالدین صدیقی نے سپراسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ ایک دلچسپ اسنیپ شاٹ شیئر کیا جوکہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔

 نوازالدین صدیقی نے  سوشل میڈیا پر مستقبل کے پروجیکٹ کی ایک جھلک پیش کرنے کیلئے ایک دلچسپ اسنیپ شاٹ شیئر کیا ہے ، جس میں انہیں اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ بائیک کی سواری بائیک کے بغیر کرتے ہوئے ایک عجیب سے صورتحال میں دیکھا یا گیا ہے۔

قابل ذکر بات اس کا کیپشن بھی ہے، ’ ٹریفک بہت ہے آج ذرا دھیان سے‘۔

  موٹر سائیکل سواری کے پوز میں ان کی اس تصویر کے سامنے آ نے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے بھی شروع ہوگئے ہیں۔

 بھارتی فلم انڈسٹری کے دو پاور ہاؤسز کے درمیان اس دلچسپ اشتراک کی نوعیت کے بارے میں قیاس آرائیاں کرتے ہوئے شائقین خوش اور حیران ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/230402/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/230402/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version