Advertisement

جوان کی ریلیز سے قبل نینتھارا نے کیا انسٹاگرام پر ڈیبیو

نینتھارا

جوان کی ریلیز سے قبل نینتھارا نے کیا انسٹاگرام پر ڈیبیو

شاہ رخ خان کی انتہائی متوقع فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل اس کی ہیروئن نینتھارا نے انسٹاگرام پر ڈیبیو کرلیا ہے۔

حال ہی میں معروف تامل اداکارہ نینتھارا نے اپنی پہلی انسٹاگرام پوسٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے  جس میں وہ اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ نظر آئی ہیں۔

نینتھارا کی طرف سے پوسٹ کی گئی ریل میں وہ اپنے جڑواں بچوں، اویر اور اولاگ کو گود میں لے کر چلتے ہوئے دکھائی دی ہیں اور اداکارہ نے رجنی کانت کے انداز میں انٹری بھی لی ۔

بعدازاں نینتھارا نے جوان فلم کا ٹریلر بھی شیئر کیا ہے جو کہ 7 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

خیال رہے کہ انسٹاگرام پر ڈیبیو کے صرف 2 گھنتے بعد ہی اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 271K ہوگئی ہے۔جبکہ انہوں نے اب  تک صرف پانچ اکاؤنٹ کوہی فالو کیا ہے جو کہ اؤڈی پکچرز، انیرودھ روی چندر، شاہ رخ خان، ان کے شوہر اور فلم ساز وگنیش شیوان، اور وائلڈ کارڈ: سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما کے اکاؤنٹ ہیں۔

واضح رہے کہ ایٹلی کی ایکشن تھرلر فلم جوان میں نینتھارا پہلی بار شاہ رخ کے ساتھ جوڑی میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم ہندی، تامل اور تیلگو میں 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/242510/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/242510/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version