گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں

گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں
معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں۔
گزشتہ روز ملتان میں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ سے قبل سادہ مگر پروقار افتتاحی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ نے ایک گانا گایا جو لوگوں کو پسند نہیں آیا۔
اب حال ہی میں آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر تقریب کی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس پر صارفین نے گلوکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
کسی نے اُن کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے اُن کو کہا کہ آپ نے بہت ہی بُرا گانا گایا ہے۔
چند سوشل میڈیا صارفین نے آئمہ بیگ کو گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیدیا۔
سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/254263/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/254263/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

