Advertisement

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور اور ان کی زائدالعمر گرل فرینڈ و اداکارہ ملائکہ اروڑا کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے خبریں گردش کرنے لگیں۔

فوٹو انیڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار ارجن کپور کی حالیہ پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔

ارجن کپور کی شیئر کی گئی ان تصاویر میں انہیں خوش گوار انداز میں چھٹیاں مناتے، سوئمنگ کرتے اور ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم ان تصاویر کے ساتھ شیئر کیے گیے کیپشن ’زندگی چھوٹی ہے، اپنے ویک اینڈ کو طویل کیجئیے‘ نے ان کی اور ان کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کی علیحدگی سے متعلق قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے ہر چھٹی پر اداکار کو ان کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کے ہمراہ دیکھا جاتا رہا ہے تاہم یہ پہلا موقع ہے جب یہ دونوں ایک ساتھ نہیں ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/255938/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/255938/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version