Advertisement

گلوکارہ نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

گلوکارہ نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو آج اپنے مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے ہیں۔

نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کم عمری میں پاکستانی موسیقی میں نئی جہت متعارف کرائی۔

انہوں نے پرائیڈ آف پرفارمنس، بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر سمیت دیگر ایوارڈز اپنے نام کیے۔

کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا نازیہ حسن 35 سال کی عمر میں 13 اگست 2000 کو لندن کے اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/271268/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/271268/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version