Advertisement

ویڈیو؛ پریتی زنٹا بھی ’باربی گرل‘ تھیم کے بخار میں مبتلا

ویڈیو؛ پریتی زنٹا بھی ’باربی گرل‘ تھیم کے بخار میں مبتلا

پریتی زنٹا بھی مارگٹ روبی کی فلم دیکھنے کے بعد فوٹو شوٹ میں اپنے اندر کی  باربی کو جگانے میں کامیاب ہو گئی۔

باربی 21 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ فلم میں مارگٹ روبی اور ریان گوسلنگ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے باربی کا مکمل روپ دھار لیا، اور کیمرے کے لیے مختلف پوز اور تاثرات دیے۔

ویڈیو کی شروعات پریتی کے گلابی تھیم والے کمرے میں بستر پر بیٹھی ہوئے ہوتی ہے،  اس میں دیواروں، بیڈ شیٹس، ٹیبل لیمپ، قالین، فون اور پردوں سے لے کر ہر چیز گلابی رنگ میں رنگی ہوئی ہے۔

مسکراتے ہوئے اور کیمرے کے لیے پوز دیتے ہوئے انہوں س نے گلابی فون پکڑا۔ کلپ میں پریتی نے بیک گراؤنڈ ٹریک کے طور پر ایکوا کا گانا باربی گرل شامل کیا۔

Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/281188/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/281188/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version