ویڈیو؛ کریتی سینن ایکشن فلم کیلئے ریڈی؟

ویڈیو؛ کریتی سینن ایکشن فلم کیلئے ریڈی؟
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن فلموں کے ساتھ اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر ایک کلپ شیئر کیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی ایکشن ہیروئن کی طرح فل باڈی بلیک ڈریس میں ہیں۔
کریتی سینن اس وقت اپنے اداکاری کے کیریئر کے ایک بہترین دور سے گزر رہی ہیں، کریتی سینن نے اپنی طاقتور پرفارمنس اور قابل ذکر فلموں سے خود کو ہندی سنیما کی سب سے زیادہ مطلوب خاتون ستاروں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا ہے۔
اداکارہ کریتی سینن27 جولائی 1990ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے بالی وڈ سال 2014 میں قدم رکھا تاہم فلم’’ ہیروپنتی‘‘ سے اپنے کیریئرکا آغاز کیا اور اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے بہترین فی میل ڈیبیو اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/281419/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/281419/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

