شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا
پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا ہے۔
حال ہی میں کینیڈا کے علاقے ملٹن میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا۔
اس حوالے سے معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملٹن اور برامپٹن کے میئرز اور مقامی پارلیمنٹیرینز نے شاندار پرفارمنس پر میرے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس تقریب کے دوران مجھے پلاٹینم کوئنز کی تختی پیش کی گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/286781/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/286781/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News