Advertisement

گلوکار اریجیت سنگھ نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

گلوکار اریجیت سنگھ نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

عالمی شہرت یافتہ بھارت کے مشہور و معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

گلوکار اریجیت سنگھ نے میوزک پلیٹ فارم اسپاٹیفائی میں فالوونگ کے لحاظ سے امریکہ کی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

اریجیت انڈین پلے بیک سنگر میوزک پلیٹ فارم پر تیسری سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی شخصیت بن گئے، پہلے نمبر پر ایریانا گراندے اور دوسرے پر ایڈ شیرن براجمان ہیں۔

اریجیت سنگھ کو میوزک پلیٹ فارم پر بڑی کامیابی بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے نئے گانے ’چلیے‘ سے ملی ہے جسے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا تھا۔

ایک ہفتے قبل اسپاٹیفائی انڈیا نے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا جس میں بھارت میں سب سے زیادہ سنے جانے والے گانوں کی فہرست تھی اور اس میں اریجیت سنگھ کے دو گانے شامل تھے۔

واضح رہے کہ گلوکار اریجیت سنگھ کے انسٹاگرام پر 8.3 ملین فولورز ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/292842/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/292842/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version