تھینک یو فار کمنگ؛ شہناز گل نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا

تھینک یو فار کمنگ؛ شہناز گل نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا
انیل کپور اور ریا کپور نے ساتھ مل کر ایک نئی فلم پروڈیوس کی ہے جس میں بھومی پیڈنیکر ، شہناز گل، کشا کپیلا، ڈولی سنگھ اور شیبانی بیدی شامل ہیں۔
بھومی پیڈنیکر اور شہنازگل نے سوشل میڈیا پر اپنی اس نئی فلم تھینک یو فار کمنگ کا پوسٹر جاری کر دیا ہے۔
ریا کپور اور انیل کپور کی طرف سے پروڈیوس کردہ اس فلم کو ریا کے شوہر کرن بولانی ڈائیریکٹ کر رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/305424/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/305424/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News