Advertisement

کارتک آریان کا ری میک فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ

کارتک آریان کا ری میک فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو کارتک آریان نے اپنی حالیہ فلم ’شہزادے‘ کی ناکامی کے بعد ری میک فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں کارتک آریان کا کہنا تھا کہ مجھے اس فلم کی ناکامی سے یہ سبق ملا ہے کہ مجھے اب کسی بھی فلم کا ری میک نہیں کرنا چاہیے۔

واضح رہے کارتک آریان کی فلم شہزادے الو ارجن اور پوجا ہیگڑے کی تیلگو فلم الا ویکنتھاپورامولو کا کا ری میک تھی۔

انہوں نے کہا کہ فلم بنانے کے دوران اس بات کا احساس نہیں ہوا، تاہم بعد میں احساس ہوا کہ لوگ وہ چیز کیوں دیکھیں گے جو وہ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/311290/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/311290/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version