Advertisement

میرا کا اٹلی کے معروف اداکار سے متعلق اہم انکشاف

میرا کا اٹلی کے معروف اداکار سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے اٹلی کے معروف اداکار مکیلے مورو سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے پیغامات بھیجتے ہیں۔

انہوں نے کہا مکیلے مورو مجھے کام کے لیے میسج کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آئیں مل کر کام کرتے ہیں۔

جب میزبان نے سوال کیا کہ مکیلے کی اس آفر کا میرا نے کیا جواب دیا تو اداکارہ نے کہا کہ میں نے ان سے کہا میں ایک پروجیکٹ پر کام کررہی ہوں، وہ مکمل ہوجائے تو پھر ہم پروفیشنلی ساتھ کام کریں گے۔

اداکارہ نے کہا کہ مستقبل میں آپ مجھے مکیلے مورونے کے ساتھ کام کرتا دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/313880/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/313880/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version