Advertisement

جاوید شیخ کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ اداکار نے بتادیا

جاوید شیخ

’جب مجھے اپنے بچوں کے کردار سے متعلق بتایا جاتا ہے تو سن کر خوشی ہوتی ہے ‘

پاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا ہے۔

  حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ نے نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی فٹنس اور صحت مند جلد کو برقرار رکھنے کے بارے میں گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ میں کافی مہمان نواز ہوں اور ہمیشہ مہمانوں کی خاطر مدارت کرنے کے لیے پر جوش رہتا ہوں اور مجھے کھانا پکانا بھی بہت پسند ہے۔

جاوید شیخ نے کہا کہ میں خود تھوڑی مقدار میں کھانا کھاتا ہوں چاہے مجھے بہت زیادہ بھوک بھی لگی ہو، مثال کے طور پر اگر مجھے اپنی بھوک لگی ہے کہ میں ڈبل روٹی کے دو سلائس آرام سے کھا سکتا ہوں تو بھی میں صرف ایک ہی  سلائس کھاؤں گا۔

اداکار نے کہا کہ میں فاسٹ فوڈ، جوس اور کاربونیٹیڈ مشروبات سے پرہیز کرتا ہوں۔

Advertisement

جاوید شیخ نے کہا کہ میں زیادہ تر سبزیوں اور پھلوں کے استعمال پر توجہ دیتا ہوں، جب میں بیرون ملک سفر کرتا ہوں تو میں ہوٹلوں میں رہنے کے بجائے کوئی اپارٹمنٹ کرائے پر لینے کو ترجیح دیتا ہوں تاکہ میرے پاس ایک کچن کی سہولت موجود ہو تو میں اپنے حساب سے صحت بخش کھانا خود بنا سکوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/318677/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/318677/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version