Advertisement

گرل فرینڈ کے والد سے فون پر لڑکی بن کر بات کر تا تھا، آیوشمان

گرل فرینڈ کے والد سے فون پر لڑکی بن کر بات کر تا تھا، آیوشمان

بالی ووڈ کی پوجا آیوشمان کھرانہ کا کہنا ہےکہ ان کی کال جب بھی گرل فرینڈ  کے والد اٹھاتے تھے تو وہ عورت کی آواز کی نقل کرتے تھے۔

آیوشمان کھرانہ کرداروں کے مطابق آواز کوتبدیل  کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم ڈریم گرل 2 میں پوجا کا روپ دھارتے نظر آئیں گے۔

اداکار آیوشمان کھرانہ نے 2019 میں، فلم ڈریم گرل کے لیے لڑکی  کی آواز میں ڈبنگ کرکے سب کو دنگ کردیا تھا ، فلم میں آیوشمان کو ایک ہاٹ لائن کالر کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو مردوں کو راغب کرنے کے لیے اپنی آواز کو عورت کی آواز میں تبدیل کرتا ہے۔ اور اب، وہ دوسرے حصے کے ساتھ فلم کی فرنچائز کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں، آیوشمان نے ڈریم گرل  ٹو کے اپنے مقبول کردار پوجا  کے بارے میں بات کی۔

انہوں نے بتایاکہ “میرے ریڈیو جاکی اور تھیٹر کے کام نے واقعی میری ڈریم گرل میں پوجا کے کردار کی ادائیگی میں بہت مدد کی ہے۔

Advertisement

ماضی کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  جب میں ریڈیو سٹیشن پر کام کرتا تھا ،  تو اس وقت میں  اپنی پہلی گرل فرینڈ کو کال کرتا تھا تو اگر اس کے  والد  لینڈ لائن اٹھا لیتے تھے تو میں گرل فرینڈ کی خاتون دوست بن کر لڑکی کی آواز نکال کر بات کرتا تھا۔

آیوشمان کی ڈریم گرل 2 کو راج شانڈیلیا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ پہلا حصہ 2019 میں آیا تھا اور اب اس کا سیکوئل 25 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/363530/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/363530/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version