Advertisement

کرن جوہر نے ’جوان‘ کے ٹریلر کو ’ٹریلر آف دی سنچری‘ قرار دیدیا؟

کرن جوہر نے ’جوان‘ کے ٹریلر کو ’ٹریلر آف دی سنچری‘ قرار دیدیا؟

نامور فلمساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی پوسٹ کی ، جس میں انہوں نے صرف لکھا ” میں نے ٹریلر آف دی سنچری دیکھا۔

اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد مداحوں نے ایک نئی بحث چھڑ دی ، سب اس کشمکش میں ہیں کہ یہ کس فلم کا ٹریلر ہو سکتا ہے ، اکثریت کا خیال ہے کہ  یہ شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ہی ہو سکتا ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم جوان کی ریلیز کی  الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور ریلیز کی تاریخ  7  ستمبر قریب آتے ہی مداحوں میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔

فلم کے پریمیئر میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں، شائقین اس کے ٹریلر کی نقاب کشائی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس جوش و خروش کے درمیان، فلمساز کرن جوہر نے بھی کچھ غیر معمولی دیکھنے کا اشارہ دے کر توقعات کو مزید بڑھا دیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/390166/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/390166/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version