Advertisement

ملائیکہ اروڑا بھی ’باربی‘ کلب کا حصہ بن گئیں

ملائیکہ اروڑا نے بھی کہہ دی ’میں باربی ہوں‘

ملائیکہ اروڑا 9400 روپے کے گلابی باڈی کون لباس میں شاندار لگ رہی ہیں۔

ملائیکہ اروڑا  کے اس فوٹو شوٹ میں ان کے باربی لک اور ان کے انداز کو کافی فیز نے پسند کیا، اور ان کےلئے تعریفی کلمات بھی کمنٹ سیکشن میں لکھے۔

 

 

حال ہی میں ملائیکہ اروڑا نے اپنی اور ارجن کپور کی شادی کے حوالے سے کھل کر بات کرلی۔

اداکارہ کی جانب سے کہا گیا کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، ابھی ہم اپنا وقت انجوائے کر رہے ہیں۔

اپنے پہلے شوہر ارباز خان سے طلاق سے متعلق ملائکہ اروڑا نے کہا کہ جب میری طلاق ہوئی، مجھے کہا گیا تھا کہ یہ ٹیگ تمہارے ساتھ ہمیشہ رہے گا، لیکن میرے خیال میں طلاق کے بعد محبت مل جانا ایک الگ چیز ہے، لوگوں نے خود سے چھوٹے شخص سے ڈیٹ کرنے پر بھی مجھ پر تنقید کی۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا مجھے نہیں لگتا محبت کی کوئی عمر ہوتی ہے،کیوں شادی ہی سب کچھ ہوتی ہے؟ شادی ایک ایسی چیز ہے جس کا تذکرہ دو لوگوں کے درمیان ہی ہونا چاہیے، اگر ہمیں لگا کہ اب ہم شادی کے لیے تیار ہیں، تو کرلیں گے، فی الحال ہم دونوں اپنی اپنی زندگیوں اور اس مرحلے سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

واضح رہے کہ ملائیکہ اروڑا اور اداکار ارجن کپور کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے قریبی تعلقات ہیں لیکن اب لگ رہا ہے کہ دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

اس سے قبل ملائیکہ اروڑا اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے رشتۂ ازدواج میں منسلک تھیں۔

شادی کے 19 سال بعد 2017ء میں ان کی طلاق ہوگئی تھی، ان دونوں کا ایک بیٹا ارہان ہے جو اس وقت اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ملک سے باہر ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version