سوہائے علی نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سوہائے علی نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔
اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے طویل عرصے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
سوہائے نے مارچ 2021 میں کرکٹر شہزار محمد سے شادی کی تھی جس کے بعد انہوں نے شوبز سے وقفہ لے لیا تھا۔
“اب وہ تقریباً دو سال بعد اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ “جینٹل مین ڈرامے میں دیکھائی دیں گی۔
مذکورہ ڈرامے میں زاہد احمد اور احمد علی بٹ بھی اداکاری کے جوہر دیکھائیں گے۔
واضح رہے کہ اس ڈرامے کو خلیل الرحمان قمر نے تحریر کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/451475/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/451475/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News