ویڈیو؛ تنزانیہ کے کلی اور نیما بھی ’کاوالا‘ پر جھوم اٹھے

ویڈیو؛ تنزانیہ کے کلی اور نیما بھی ’کاوالا‘ پر جھوم اٹھے
تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اسٹار بہن بھائی کلی اور نیما پال نے بھی رجنی کانت اور تمنا بھاٹیہ کی فلم جیلر کے سپر ہٹ گانے ’ کاوالا ‘ پر ڈانس کیا۔
سوشل میڈیا پر کلی اور نیما پال کی یہ حالیہ ڈانس ویڈیو کافی پسند کی جا رہی ہے، جس میں انہیں بالی وڈ اسٹار تمنا بھاٹیہ کے ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے شاندار انداز میں پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ویڈیو دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/457555/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/457555/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

