سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فہد مصطفیٰ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ مجھے یہ بات بڑے اچھے سے معلوم ہے کہ میرے تمام فالوورز مجھ سے محبت نہیں کرسکتے۔
انہوں نے کہا کہ میرا منیجر اکثر اوقات مجھے کہتا ہے کہ آپ کو سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کی ضرورت ہے لیکن میں اس دوڑ کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔
ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اس وقت تک اچھا ہے جب تک آپ اس کو اچھے مقصد کیلئے استعمال کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/470317/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/470317/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

