Advertisement

دنیا کی سب سے بڑی ’باربی ڈول‘ کلیکشن رکھنے والی خاتون

دنیا کی سب سے بڑی ’باربی ڈول‘ کلیکشن رکھنے والی خاتون

خاتون کی باربی ڈولز کا شاندار مجموعہ 30 سال پر محیط ہے اور اس میں نایاب  قسم کی گڑیاں بھی موجود ہیں۔

جب آپ چھوٹے تھے تو کیا آپ کے پاس باربی ڈولز کی کلیکشن تھی؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کے پاس تین، پانچ، یا دس ڈولز ہوں،لیکن آج ہم آپ کی ملاقات ڈورفمین نامی ایک ایسی خاتون سے کروارہے ہیں ، جن کے پاس حیرت انگیز طور پر 18,500 گڑیوں کا مجموعہ ہے۔

باربی سے محبت  کی وجہ سے انہوں نے باربی ڈولز کے سب سے بڑے مجموعے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ  بھی اپنے نام کر لیا ، یہ اعزاز اس کے پاس 2005 سے ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

ڈورفمین 30 سال سے باربی ڈول جمع کر رہی ہے، انہیں  1966 میں پانچ سال کی عمر میں پہلی گڑیا ملی تھی۔ اس کے مجموعے میں بہت سی نایاب گڑیا شامل ہیں، جن میں نایاب1959 کی باربیوں میں سے ایک ہے۔

Advertisement

گڑیا جمع کرنے کے علاوہ، ڈورفمین باربی کے بارے میں کتابیں بھی لکھتی ہیں اور ان کا ایک “گڑیا ہسپتال” ہے جہاں وہ دوسروں کے لیے گڑیا مرمت کرتی ہے۔ انہوں نے 90 کی دہائی میں گڑیوں کی مرمت شروع کی۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے حال ہی میں فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ڈورفمین کے کلیکشن کو دکھایا گیا ہے، جس کے کیپشن کے ساتھ لکھا ہے، “بیٹینا گزشتہ 30 سالوں سے باربی ڈولز کو اکٹھا کر رہی ہیں!”

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version