Advertisement

اداکار ٹائیگر شروف نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

اداکار ٹائیگر شروف نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ٹائیگر شروف نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار ٹائیگر شروف کا کہنا تھا کہ دو مہینے پہلے میرا نام کسی اور کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا لیکن بتانا چاہتا ہوں کہ میں پچھلے دو سال سے کسی کے ساتھ تعلق میں نہیں ہوں۔

واضح رہے کہ پچھلے ڈیڑھ برس سے یہ خبر گردش کررہی تھی کہ ٹائیگر شروف ممبئی کے ایک پروڈکشن ہاؤس کی سینئر عہدیدار دیشا دھنوکا کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

اس سے قبل بالی ووڈ فلم ’باغی ٹو‘ میں ٹائیگر شروف کے ہمراہ جلوہ گر ہونے والی اداکارہ دیشا پٹانی اور دونوں کے رشتۂ محبت میں بندھنے کی خبریں بھی سرگرم تھیں لیکن پھر اس رشتے کے ٹوٹنے کی خبریں عام ہوگئیں۔

ٹائیگر شروف کا اصل نام جئے ہیمنت شروف ہے، وہ 2 مارچ 1990 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی فلمی کریئر کی شروعات 2014 کی ایکشن رومانوی فلم “ہیروپنتی” سے کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/498413/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/498413/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version