Advertisement

برطانوی نشریاتی ادارے نے لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کیا

برطانوی نشریاتی ادارے نے لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کیا

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے عالمی شہرت کی حامل بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کیا۔

 لتا منگیشکر نے دہائیوں طویل کیرئیر کے دوران ہزاروں گیت گائے جن میں سے بیشتر کو سدابہار قرار دیا جاتا ہے۔

برصغیر میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو گا جس نے لتا منگیشکر کی آواز سُنی اور اس سے متاثر نہ ہوا ہو۔ گائیکی کے فن سے وابستہ اساتذہ کا کہنا ہے کہ لتا منگیشکر جیسی مدھر اور پاکیزہ آواز، سروں کی پختگی اور باجے کی تین سپتک تک آسانی سے گانا ان کا خاصا تھا۔

 بی بی سی  نے لتا منگیشکر کے گانے ’ کبھی خوشی کبھی غم‘ کی دھن کو آرکسٹرا پر بجا کر بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا جسے سننے والے سنتے ہی رہ گئے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

واضح رہے کہ معروف گلوکارہ  طویل عرصے سے بیمار تھیں ، جس کے باعث 6 فروری  2022 کو 92 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/505990/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/505990/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version