ویڈیو؛ اکشے کمار کی لوگوں کے ہجوم میں بائیک کی سواری

ویڈیو؛ اکشے کمار کی لوگوں کے ہجوم میں بائیک کی سورای
بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار سیتا پور میں موٹرسائیکل پر سوار ہوکر اپنے فینز سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔
اطلاعات کے مطابق اکشے کمار اتر پردیش میں اسکائی فورس نامی فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ تاہم اداکار نے ابھی فلم کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔
اکشے کمار اس وقت اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے لیے اتر پردیش کے سیتا پور میں موجود ہیں، فلم کی شوٹنگ کے لئے انہیں گزشتہ روز سخت سیکیورٹی میں کھلے میدان میں موٹر سائیکل پر سوار دیکھا گیا۔
اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے شائقین کا سمندر میدان میں اُمڈ آیا۔ اکشے کمار بائیک چلاتے ہوئے اپنے مداحوں کے پاس پہنچ گئے اور ان کا استقبال کیا، جس کے بعد سب کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
#WATCH | Actor Akshay Kumar in Uttar Pradesh’s Sitapur for the shooting of his upcoming film ‘Sky Force’ pic.twitter.com/jzd2hLXtkZ
— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) August 29, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/525569/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/525569/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

