دیپیکا پڈوکون سنگھم اجے دیوگن کی ’بہن‘ بن گئیں

دیپیکا پڈوکون سنگھم اجے دیوگن کی ’بہن‘ بن گئیں
بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون روہت شیٹی کی فلم سنگھم اگین میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کریں گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون سنگھم اگین میں اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی اور وہ روہت شیٹی کی سنگھم اگین کے لیے بہت پرجوش ہیں۔
ذرائع کے مطابق دیپیکا روہت شیٹی یونیورس کی پہلی خاتون پولیس اہلکار کا کردار ادا کریں گی اور انہوں نے اس حوالے سے ایکشن سے بھرپور اپنے حصے کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔
دیپیکا کا کردار ایک لیڈی سنگھم کی طرح ہے جو کہ فلم میں اجے دیوگن کی بہن ہوں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/532750/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/532750/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News