جنت مرزا کا عمر بٹ سے رشتہ ختم کرنے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

جنت مرزا کا عمر بٹ سے رشتہ ختم کرنے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے رشتہ ختم کرنے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے کمنٹ میں اسد نامی صارف نے لکھا کہ آپ نے بٹ صاحب کو دھوکہ کیوں دیا؟
اس سوال کے جواب میں ٹک ٹاکر جنت مرزا ہنسنے لگیں اور پھر کہا کہ میرا دل کیا ، میں نے دے دیا۔
واضح رہے کہ رواں برس فروری میں عمر بٹ اور جنت مرزا نے راہیں جدا کر لی تھیں اور اس کے بعد دونوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/542434/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/542434/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

