Advertisement

اداکارہ کومل عزیز خان نے امریکا جاکر کیا سیکھا؟

اداکارہ کومل عزیز خان نے امریکا جاکر کیا سیکھا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کومل عزیز خان نے بتادیا کہ انہوں نے امریکا جاکر کیا سیکھا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کومل عزیز خان نے بتایا کہ ماضی میں امتحانات کے دوران نقل کرنے پر مجھے معطل کیا گیا تھا، جس کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں نے اپنی زندگی تباہ کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیکن اب انہیں لگتا ہے کہ میں نے نقل کر کے اچھا کیا تھا۔

اداکارہ کا وضاحت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کیونکہ بعد میں امریکا کے ایک اچھے تعلیمی ادارے کی جانب سے اسکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا، جہاں جا کر میں نے خود مختار ہونا اور کامیاب بزنس کرنا سیکھا۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کومل عزیز خان مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/550287/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/550287/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version