Advertisement

دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اپنے بازو پر اداکارہ کے چہرے کا ٹیٹو بنوا لیا

دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اپنے بازو پر اداکارہ کے چہرے کا ٹیٹو بنوا لیا

دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ کے چہرے کا ٹیٹو ان کے بازو پر بناہوا نظر آرہا ہے، اداکارہ نے اب اس پر اپنا ردعمل بھی دے دیا ہے۔

دیشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے  بوائے فرینڈ الیگزینڈر ایلکس ایلک کی ایک ویڈیو شیئر کی۔

یہ ویڈیو دیشا کی بہترین دوست اور ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے ریکارڈ کی تھی جس میں الیگزینڈر اپنا بازو دکھا رہے ہیں جہاں انہوں نے دیشا کے چہرے کا ٹیٹو بنوایا ہے، اور وہ پرجوش انداز میں مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ایک اور انسٹا اسٹوری میں، دیشا نے اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر بھی پوسٹ کی، اور لکھا،  الیکسی، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ آپ میرے دوست ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/555219/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/555219/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version