Advertisement

ویڈیو؛ بجرنگی بھائی جان کی ’منی‘ بھی واٹ جھمکا پر جھوم اٹھی

ویڈیو؛ بجرنگی بھائی جان کی ’منی‘ بھی واٹ جھمکا پر جھوم اٹھی

سپر اسٹار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کی منی  بھی ’واٹ جھمکا‘ پر جھوم اٹھی۔

 مُنی کے نام سے مشہور ہرشالی ملہوترا نے سوشل میدیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ راکی اور رانی کی پریم کہانی کے ڈانس ٹریک واٹ جھمکا پر پرفارم کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ہرشالی ملہوترا نے فلم بجرنگی بھائی جان میں مُنی کا کردار ادا کیا تھا اور اپنی بہترین اداکاری سے سب کے دل جیتے تھے۔

2015 میں ریلیز ہونے والی فلم بجرنگی بھائی جان میں ہرشالی کے علاوہ سلمان خان، کرینہ کپور اور نواز الدين صدیقی نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/557597/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/557597/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version