Advertisement

آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا، ندا یاسر

پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی دلچسپ سوالات کے جواب دیئے۔

 پوڈ کاسٹ کے دوران ندا یاسر سے شوہر، اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز کا موبائل چیک کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔

سوال کے جواب میں معروف میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ میں نے آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا، میں اپنے شوہر کا موبائل چیک کر ہی نہیں سکتی ہوں، مجھے اُن کے موبائل پر لگا کوڈ نہیں معلوم۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/563922/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/563922/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version