اداکار فہد شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

اداکار فہد شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
پاکستان کے معروف اداکار فہد شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فہد شیخ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ اور ہم پھر چار ہو گئے، اللّٰہ کے فضل سے ہمیں رحمت نصیب ہوئی ہے جس کا نام ایزل فہد شیخ رکھا ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔
واضح رہے کہ معروف اداکار فہد شیخ نے 2012 میں نامور پاکستانی اداکارہ شاہدہ مِنی کی بیٹی سے شادی کی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/594426/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/594426/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News