Advertisement

نوازالدین صدیقی کی ویب سیریز ’ہڈی‘ کا ٹریلر جاری

نوازالدین صدیقی کی ویب سیریز ’ہڈی‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کی ویب سیریز ’ہڈی‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے۔

حال ہی میں اداکار نوازالدین صدیقی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویب سیریز کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کیا بدلہ کبھی اتنا سفاک نظر آیا ہے؟ ہڈی آرہا ہے، بدلے کی ایسی کہانی لے کر جو آپ کو نشست چھوڑنے نہیں دے گی۔

ہدایت کار انوراگ کیشاپ نے مذکورہ سیریز میں نوازالدین کے ساتھ اداکاری کی ہے۔

یہ سیریز جرائم کی دنیا پر مبنی ویب سیریز ہے جس میں دہلی، گرگاؤں اور نوائیڈا کے علاقوں میں موجود مافیا کی کہانی کو فلمایا گیا ہے۔

ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار نوازالدین ایک خواجہ سرا ہیں جو سفاک مجرم ہے جبکہ ان کا نام ’ہڈی‘ ہے۔

واضح رہے کہ ویب سیریز 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/603415/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/603415/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version