Advertisement

سشمیتا سین نے شادی سے متعلق اہم بات بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا

بھارت کی پہلی مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی معروف بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر شادی سے متعلق اہم بات بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔

سشمیتا سین انڈین فلم انڈسٹری کی ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے اکثر اپنے دلیرانہ فیصلوں سے لاکھوں چاہنے والوں کو متاثر کیا۔

اداکارہ کی دو بیٹیاں رینی اور الیسا ہیں جنہیں انہوں نے گود لے رکھا ہے۔ 47 سالہ اداکارہ نے اب تک شادی نہیں کی۔

ایک حالیہ انٹرویو میں جب سشمیتا سین سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میری بیٹیاں اپنی زندگی میں والد کی کمی بالکل بھی محسوس نہیں کرتیں۔

سشمیتا سین نے کہا کہ ایک دفعہ میں نے شادی کرنے کا ارادہ باندھا، جب میں اس بارے میں بیٹیوں کو بتایا تو وہ ناراض ہوئیں اور احتجاج کیا کہ ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ اگر میں شادی کر بھی لوں تو شوہر کو میری بیٹیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوگا، میرے والد شبیر سین بیٹیوں کی زندگی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سشمیتا سین کو 15 اگست پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ’تالی‘ میں مداحوں نے مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا جو ٹرانسجینڈر گوری ساونت کی زندگی پر مبنی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/606752/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/606752/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version