تالی؛ سشمیتا سین نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لئے

تالی؛ سشمیتا سین نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لئے
سشمیتا سین نے اپنی نئی ویب سیریز تالی میں اپنی عمدہ اور جرات مندانہ اداکاری سے ایک بار پھر فینز کے دل جیت لئے۔
اداکارہ سشمیتا سین اور ان کی تازہ ترین ویب سیریز تالی کو آن لائن مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔
اس شو کو دیکھنے کے بعد، سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے کافی مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
سشمیتا سین تالی میں سماجی کارکن شریگوری ساونت کی حقیقی زندگی پر مبنی ایک ٹرانس وومین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس شو میں شریگوری ساونت کی زندگی اور سفر، گنیش سے گوری میں اس کی جرات مندانہ تبدیلی اور اس کی وجہ سے ان کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کا نقشہ بنایا گیا ہے۔
AdvertisementSushmita Sen has done justice to this character very well and has surpassed all the limits of acting.
Outstanding @thesushmitasen#SushmitaSen #Taali pic.twitter.com/ydJVtscLcb— SanghamitraTyagi (@_vampire_st_) August 15, 2023
Gauri’s powerful dialogue, ‘Maa hona koi gender nahi, bas feeling ha ,’ struck a chord within. Admirable strength shown by @ShreegauriS in her unwavering battle for equality, especially for the transgender community post #Taali. #TaaliOnJioCinema pic.twitter.com/Lnc5hlYUqM
Advertisement— Sachin Chaudhary (@Tweets_Sachin1) August 15, 2023
Kudos to @thesushmitasen for an extraordinary portrayal of @ShreegauriS in ‘Taali.’ Every moment was a testament to their dedication. A heartfelt salute to the entire team, led by director @meranamravi.#TaaliOnJioCinema pic.twitter.com/xq9xlwgyWk
— Sourabh Bakshi (@SourabhBakshi_) August 15, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/608995/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/608995/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

