کریتی سینن کا اننیا پانڈے کیساتھ کیا رشتہ ہے؟

کریتی سینن کا اننیا پانڈے کیساتھ کیا رشتہ ہے؟
بھارت کی معروف اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کریتی سینن بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن ہیں۔
کریتی سینن کے والد اور اننیا پانڈے کی والدہ آپس میں رشتے دار ہیں۔
اسی لیے کریتی سینن اور اننیا پانڈے کے رشتے دار ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر بھی فالو کرتے ہیں اور ان دونوں اداکاراؤں کے کام پر تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/636494/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/636494/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

