بپاشا باسو نے اپنی بیٹی کو ‘جنگجو شہزادی’ قرار دیدیا

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی کو ‘جنگجو شہزادی’ قرار دیدیا
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی بیٹی دیوی باسو سنگھ گروور ہفتے کے روز نو ماہ کی ہو گئیں۔ دیوی کی پیدائش 12 نومبر 2022 کو ہوئی تھی۔
بپاشا باسو نے دیوی کی انسٹاگرام پر ایک خوشگوار تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی شکریہ کا ایک نوٹ بھی لکھا۔
انہوں نے اپنی ‘بہادر’ بیٹی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہماری دیوی 9 ماہ کی ہو گئی ہے، اس کے لئے تمام محبتوں اور نعمتوں کے لئے سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں ، سب کی مشکور ہوں۔ ہمارا بہادر بچہ ایک ’جنگجو شہزادی ہے‘۔”
انہوں نے اپنے کیپشن میں چند سرخ دلوں اور ہاتھ جوڑے ہوئے ایموجی بھی شامل کیے۔
یہ بھی پڑھیں: نیہا دھوپیا نے بپاشا باسو کو ’بہادر ماں‘ قرار دیدیا
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/648408/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/648408/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

