Advertisement

گلوکارہ آئمہ بیگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

حال ہی میں پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کا پاؤں شدید زخمی ہے اور زخم میں سے خون رستا ہوا بھی دکھ رہا ہے۔

 

 

Advertisement

   اسٹوری پر اداکارہ نے لکھا ہے کہ جیسے ہی میں نے یہ سوچا کہ میں آج کا دن بنا تکلیف گزار لوں گی تو یہ حادثہ پیش آگیا۔

گلوکارہ نے ایک اور تصویر بھی شئیر کی جس میں انہوں نے اپنا تکلیف میں مبتلا چہرہ دکھایا اور لکھا کہ اس میں بے حد تکلیف ہورہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/655059/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/655059/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version