Advertisement

ٹک ٹاکر جنت مرزا پولیس کی مدد کو پہنچ گئیں

پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کرنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اس وقت ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اعلیٰ پولیس آفیسر کیساتھ بیٹھی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

دراصل پنجاب پولیس نے لاکھوں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر کو ایک آگاہی مہم کے لیے مدعو کیا تھا۔

اس موقع پر پنجاب پولیس کے ایس ایس پی مرزا انجم کمال نے کہا کہ ہماری عوام ہیلپ لائن 1122کو تو بہت اچھے سے جانتی ہے مگر 1124 سے لاعلم ہے تو یہی وجہ ہے کہ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ نئی ہیلپ لائن عوام کی مدد کیلئے بنائی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس ہیلپ لائن کی عوام میں آگاہی کے لیے جنت مرزا کو مدعو کیا گیا ہے، اگر دوران سفر آپکی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو جائے، پیٹرول ختم ہو جائے یا پھر کسی علاقے سے گزرتے ہوئے آپ خود کو محفوظ تصور نہ کریں تو فوراً اس ہیلپ لائن پر کال کیجیئے، پولیس اہلکار مدد کیلئے حاضر ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ جنت مرزا مذکورہ ویڈیو میں جس پولیس آفیسر کیساتھ نظر آ رہی ہیں ان کا نام مرزا انجم کمال ہیں اور یہ جنت مرزا کے والد ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو جہاں لوگ عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے اس اقدام کو سراہ رہے ہیں وہیں اداکارہ پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/676669/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/676669/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version