باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا، اداکارہ عروہ حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ملازم کی ایک تصویر پوسٹ کی۔
مذکورہ تصویر میں ان کا ملازم صحن میں بیٹھا فون پر بات کر رہا ہے تاہم اس نے گلابی رنگ کا شلوار قمیص پہنا ہوا ہے۔
عروہ حسین نے ملازم کے گلابی لباس کو باربی فیور سے منسلک کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’باربی فیور میرے گھر بھی پہنچ گیا ہے‘ُ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/701399/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/701399/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

