پاکستان کے معروف گلوکار کی اہلیہ انتقال کرگئیں

پاکستان کے معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،وہ ایک عرصہ سے بیمار تھیں۔
مرحومہ کا نماز جنازہ کل صبح سات بجے مومن پورہ قبرستان میں ادا کیا جائے گی ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/739198/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/739198/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News