کِلی پال کی ‘واٹ جھمکا’ ڈانس ویڈیو پر کرن جوہرکا کمنٹ چھا گیا

کِلی پال کی ‘واٹ جھمکا’ ڈانس ویڈیو پر کرن جوہرکا کمنٹ چھا گیا
تنزانیہ کے نامور پرفارمر کلی پال جو اپنے ڈانس ویڈیوز کے لیے کافی وائرل ہیں ، اکثر بالی ووڈ ہٹ سونگز پر پرفارم کرتے نظر آتے ہیں۔
پال نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے گانے ‘واٹ جھمکا؟’ پر ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اس ڈانس ویڈیو میں پال کی پرفارمنس کو صارفین نے کافی پسند کیا ، جسے اب تک 1 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔
صرف یہی نہیں بلکہ فلمساز کرن جوہر نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر پال کی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/746100/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/746100/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

