Advertisement

سیف علی خان کو دیوداس میں کس کردار کی آفر ہوئی تھی؟

سیف علی خان کو دیوداس میں کس کردار کی آفر ہوئی تھی؟

 سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم دیوداس میں ایک اہم کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔

سیف علی خان نے بتایاکہ انہیں دیوداس میں چونی لال کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی، اور جب وہ اپنے معاوضے کے حوالے سے فلم ساز سے بات کر رہے تھے، توانہیں پتہ چلا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے انہیں دیوداس سے آؤٹ کر دیا ہے۔

سیف علی خان نے کہاکہ انہیں اس حوالے سے اطلاع بھی نہیں دی گئی کہ اب وہ اس پروجیکٹ دیوداس کا حصہ نہیں رہے۔

اداکار نے ایک اور انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ واحد فلم کچھ کچھ ہوتا ہے، جس میں انہیں سلمان خان کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی، ٹھکرانے پر افسوس ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/759701/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/759701/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version