Advertisement

’ڈریم گرل 2‘ میں مزاحیہ کردار ادا کرنے پر آیوشمان کھرانہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

آیوشمان کھرانہ

’ڈریم گرل 2‘ میں مزاحیہ کردار ادا کرنے پر آیوشمان کھرانہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

آیوشمان کھرانہ، بالی ووڈ انڈسڑی کے ایک ایسے قابل اور باصلاحیت اداکار جو کہ ہر کردار میں جان ڈال دیتے ہیں اور اسے بہتر سے بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اداکار آج کل اپنی آنے والی فلم ’ڈریم گرل 2‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جو کہ 25 اگست کو سینما گھروں  کی زینت بنے گی۔

حال ہی میں ’ڈریم گرل 2 ‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے آیوشمان کھرانہ نے بتایا ہے کہ وہ ایسا محسوس کرتے ہیں کہ انہیں اس کردار کے لئے ان کی شاندار کاسٹ نے بہت سپورٹ کیا ہے جس میں پریش راول، انو کپور راجپال یادو، منجوت سنگھ، وجے راز، سیما پاہوا، اسرانی اور ابھیشیک بنرجی جیسے مزاحیہ ذہین شامل ہیں۔

اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار نے مزید کہا کہ اسی ایوشمان کھرانہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، “میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنے ملک کے بہترین مزاح نگاروں کے ساتھ ڈریم گرل 2 میں کام کرنے کا موقع ملا جو کہ میرے نزدیک ہماری فلم میں کامیڈی صنف کے بہترین نمائش کنندگان ہیں، بہترین ٹیلنٹ میں سے بہترین جنہوں نے سینما میں مزاح نگاری کا مظاہرہ کیا ہے۔

اداکار نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہمیشہ خوشی، ہنگامہ اور  جوش موجود ہوتا تھا اور میں ان تمام تجربہ کار لوگوں کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہوں اور مجھے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ جب لوگ ہماری فلم دیکھیں تو ان کے دلوں کو ہنسائیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/760948/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/760948/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version