Advertisement

اروشی روٹیلا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ بن گئیں؟

اروشی

اروشی روٹیلا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ بن گئیں؟

اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں۔

  حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں، جو 1 کروڑ فی منٹ چارج کرتی ہیں۔

  وائرل ویڈیو میں صحافی کے ایک سوال پر اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اپنی محنت سے ایک مقام پر پہنچے ہیں انہیں بھی زندگی میں ایسا موقع دیکھنے کو ملے۔

اداکارہ کی جانب سے کیے گئے اس دعویٰ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ یہی وجہ ہے کہ کوئی انہیں کاسٹ نہیں کرتا۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے کیا گیا یہ دعویٰ حقیقت پر مبنی ہے، انہوں نے فلم ساز سازبویاپتی سرینو اور اداکار رام پوتھینی کی آنے والی فلم میں آئٹم نمبر میں تین منٹ کی پرفارمنس کے لیے تین کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/833332/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/833332/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
Next Article
Exit mobile version