کیارا اڈوانی کا ایئرپورٹ لک مداحوں کو بھا گیا

بالی ووڈ کی معروف اور سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ کیارا اڈوانی ، جو کہ اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کے ساتھ اپنے مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔
اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ اداکارہ کا فیشن سینس بھی بہت قابل تعریف ہے پھر چاہے وہ کوئی مشرقی لباس ہو یا پھر مغربی لباس ہو، کیارا ہر انداز میں بہت خوبصورت نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کیارا اڈوانی کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جس کی ویڈیو آن لائن بہت وائرل ہورہی ہے۔
اس ویڈیو میں کیارا کو پیلے رنگ کے کرتے میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ان کی اندر کی خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کر رہا ہے۔
اداکارہ نے اپنے ایئرپورٹ لک کو مکمل کرنے کے لئے آنکھوں کو کاجل سے مزید خوبصورت بنایا اور اپنے بال کھلے رکھ کر مداحوں کی توجہ بھی حاصل کی۔
خیال رہے کہ کیارا اپنے فیشن کے انتخاب سے اپنے مداحوں کو حیران کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتی ہیں ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/838416/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/838416/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

