’بولے چوڑیاں‘ میں دلہا اور دلہن کی پرفارمنس نے دل جیت لیے

’بولے چوڑیاں‘ میں دلہا اور دلہن کی پرفارمنس نے دل جیت لیے
شادی کی تقریب ہو اور رقص نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے ؟ لیکن اگر دلہا دلہن ہی کی پرفارمنس بھی ہو تو تقریب کو چار چاند ہی لگ جاتے ہیں۔
اس وائرل ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو بالی ووڈ کے ایک مشہور فلمی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو کہ انسٹاگرام پر شیئرکی گئی اور آتے ہی سب کو بھا گئی۔
دولہا اور دلہن کی بولے چوڑیان پر رقص کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر مقبول ہو رہی ہے اور لوگوں کو اپنے ساتھ رقص کرنے کی ترغیب بھی دے رہی ہے۔ یہ گانا 2001 کی فلم کبھی خوشی کبھی غم (K3G) کا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/885933/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/885933/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News