Advertisement

معروف اداکارہ صنم جنگ تنقید کی زد میں آگئیں

صنم جنگ

معروف اداکارہ صنم جنگ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں مثالی جیون ساتھی کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں صنم جنگ نے کہا کہ اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو گاڑی چلانے کی اجازت دے کر اسے بااختیار بناتا ہے، اس کا بینک اکاؤنٹ کھولتا ہے اور کیریئر کو آگے بڑھانے میں اس کی مدد کرتا ہے، تو وہ شادی کے لیے موزوں پارٹنر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو کام کرنے سے روکتا ہے یا اسے مالی طور پر خود مختار ہونے نہیں دیتا تو یہ صحیح انتخاب نہیں ہو سکتا۔

تاہم اب اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں، بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ شادی کیلئے صحیح جیون ساتھی کا انتخاب صرف اپنی بیویوں کو خود مختار بنانے سے نہیں کیا جاسکتا بلکہ صحیح شخص وہ ہے جو اپنی بیوی کو خوش رکھے، اس کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کرے اور جذباتی طور پر اس کی بھرپور حمایت کرے۔

Advertisement

 

 

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ صنم جنگ ایک عام فیمنسٹ ہیں جو مالی آزادی کی بات کر رہی ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ بہت سے مرد اپنی بیویوں کو خود مختار بناتے ہیں لیکن ان کا احترام کبھی نہیں کرتے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/887376/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/887376/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version