بابل خان اور جوہی چاولہ کی فلم ’فرائی ڈے نائٹ پلان‘ کا ٹریلر آؤٹ

بابل خان اور جوہی چاولہ کی فلم ’فرائی ڈے نائٹ پلان‘ کا ٹریلر آؤٹ
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار عرفان خان کے بیٹے بابل خان نے گزشتہ سال انویتا دت کی ہدایت کاری میں بننے والی اپنی پہلی فلم ’قلعہ‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا، اور اب وہ دی فرائی ڈے نائٹ پلان سے او ٹی ٹی کی اسکرین پر واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔
فرائی ڈے نائٹ پلان میں بابل خان اور جوہی چاولہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جس کا ٹریلر فینز کے لئے آج ریلیز کیا گیا ہے۔
یکم ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی اس فلم کی کہانی ایک ماں اور ان کے دو بیٹوں کے گرد گھومتی نظر آ رہی ہے ، جس میں ایک بیٹا شرارتی جبکہ دوسرا مطالعے کا شوقین سیدھا لڑ کا دیکھا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/902753/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/902753/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

