فیروز خان نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنادی

فیروز خان نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنادی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار فیروز خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔
حال ہی میں اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی ہے کہ وہ جلد نئے ڈرامے “خمار” کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اِن دنوں وہ ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اداکار نے اپنے اور اداکارہ نجیبہ خان سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ “آج کل لوگ ویوز کے خاطر کوئی بھی بات پھیلا دیتے ہیں”۔
فیروز خان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ “لوگ نہ خود جیتے ہیں نہ دوسروں کو جینے دیتے ہیں دو لوگوں میں روحانی، جذباتی یا کام کے سلسلے میں بھی تعلق ہوسکتا ہے”۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/904733/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/904733/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News