شنایا کپور نے گلابی سوٹ میں ‘دیسی باربی’ کا روپ دھار لیا

شنایا کپور نے گلابی سوٹ میں ‘دیسی باربی’ کا روپ دھار لیا
بالی وڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور نے اپنایا دیسی باربی لک جوکہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
شنایا کپور نے حال ہی میں انسٹا گرام پر چند تصویریں شئیر کیں ، جس میں وہ ایک تقریب میں گلابی سوٹ میں نظر آرہی ہیں۔
شنایا کپور کی ان تصویروں کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/912245/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/912245/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

