Advertisement

ڈریم گرل ٹو کی پروموشن کیلئے اننیا کا گلیمریس انداز

ڈریم گرل ٹو کی پروموشن کیلئے اننیا کا گلیمریس انداز

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں ، جنھوں نے  مختصر وقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنی فیملی اور کام سے منسلک  اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ، لیکن اس بار انہوں نے اپنی نئی فلم ڈریم گرل ٹو کے حوالے سے فواٹو شوٹ شیئر کیا۔

اس فوٹو شوٹ میں انہوں نے گلیمریس لک اپناتے ہوئے ملٹی کلر ڈریس پہنا ہے اور وہ اس مغربی ڈریسنگ میں بے حد دلکش بھی نظر آ رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/926477/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/926477/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version